Duration 2:30

How To increase low sperm count in males Urdu/Hindi

466 watched
0
22
Published 2 Jun 2021

مردانہ بانجھ پن کے لئے اک بہترین نسخہ ہے جو اپ خود گھر میں بنا کر استعمال کر سکتے ہیں اور حیرت انگیز نتائج حاصل کر سکتے ہیں اس نسخہ کے رزلٹس سے دس دس سال سے بے اولاد مریضوں کو اللہ تعالیٰ نے شفاء بھی دی ہے اور اولاد بھی۔۔ بکرے کے کپوروں کو آپ بھاپ کے ذریعے خشک کریں گے یاد رکھیں یہ جلنے نہیں پائیں ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھر بھاپ دیں۔ #lowspermcount #spermcount #motility #herbalramedyforlowspermcount #lowspermmotility #hakeemumerattari #howtoincreasepermcount #malefertilty #fertiltyformen #herbalramedy

Category

Show more

Comments - 6