Duration 1:5

CM kpk mahmood khan Surprise Raid on deputy commissioner office Peshawar

32 watched
0
0
Published 24 May 2021

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا بھیس بدل کر ڈپٹی کشمنر پشاور دفتر کا اچانک دورہ وزیر اعلی محمود خان عام شہریوں میں کھڑے ہو کر جائزہ لیتے رہے۔ لائسنس برانچ کے کلرک اور دیگر عملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ دو اہلکار کو معطل کرکے معملات کی مکمل انکوائری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان تمام اداروں و محکموں پر واضح ہوکہ غلفت و بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ وزیراعلی خود عوام کے درمیان جاکر جائزہ لیتا رہونگا۔ کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔ محمود خان #cmkpk #mehmoodkhan #mahmoodkhan #kpk #pti

Category

Show more

Comments - 0