Duration 15:56

اردو زبان کی ابتدا و ارتقا کے مختلف نظریاتurdu ki ibtda k mukhtlif nazryat

2 259 watched
0
49
Published 21 Sep 2021

اردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء کیسے ہوا اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کئے گئے ہیں مختلف محققین نے اردو کی پیدائش کے حوالے سے کئی نظریات پیش کئے ہیں اردو زبان کی پیدائش کہاں ہوئی اس کے بارے میں مختلف نظریات کے بارے میں شامل کیے گئے ہیں موٹر مسعود حسین ڈاکٹر شوکت سبزواری ڈاکٹر محی الدین قادری زور اور حافظ محمود شیرانی وغیرہ کے نظریات پیش کئے گئے ہیں آزاد کا نظریہ کے اردو کہاں پیدا ہوئی کھڑی بولی بولی اردو کے پرانے نام کیا کیا ہیں اور کیسے ہوئی بی ایس اردو ایم ایس اردو کے حوالے سے مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں /watch/oG-9mhLeB_ge9

Category

Show more

Comments - 4