Duration 4:00

مفتی زین العابدیں صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادہ کی مفتی صاحب کے بیان کی وضاحت یہ بیان کب کاہے

1 472 watched
0
23
Published 1 Sep 2018

سعد صاحب کے متبعین کی جانب سے مفتی زین العابدین صاحب رح کا 22 منٹ 26 سیکنڈ کا ایک بیان چلایا جا رہا ہے جس میں حضرت مفتی صاحب رح صرف ایک امیر کے ہونے پر زور دے رہے ہیں اور اسکی تایید فرما رہے ہیں اس بیان کا سیاق اور اسکا تناظر کیا ہے اسکی بہت عمدہ اور مظبوط وضاحت حضرت مفتی زین العابدین صاحب رح کے فرزند محمد یوسف ثالث صاحب نے کی ہے ہر ساتھی سنے اور خود کو فتنے سے محفوظ رکھے. آڈیو:03:59 تاریخ 30/08/2018

Category

Show more

Comments - 1