بے ہنر لوگ ہنر مند کو دیکھنا نہیں چاہتے ہیں، ان سے جلتے ہیں، جس طرح بازاری کتّے شکاری کتّے کو دیکھ کر بھونکتے ہیں۔ مگر اس کے قریب نہیں جاتے، کیونکہ اس سے مقابلہ کی ہمّت نہیں رکھتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ کمینہ آدمی جب کسی کو اچھی حالت میں دیکھتا ہے اور اس کی خوبیوں کا مقابلہ نہیں کر پاتا، تو اپنی خباثت کی وجہ سے پیٹھ پیچھے اس کی برائیاں کرتا ہے۔
حسد کرنے والا پیٹھ پیچھے بُرائیاں کرتا ہے۔ اور سامنے بات کرتے وقت اس کی زبان گونگی ہو جاتی ہے!
This is my new video hope you will like it
#muhammadasif #story #Pakistan #islamicshorts #shorts #islamicstatus #status
Please subscribe to my channel:
/channel/UC-akuidq-EKpqnkDu9SH1Zg