ر
Hazrat Mufti Saeed Ahmad Sahab palanpuri Shaikh ul hadees Darul Uloom Deoband Ka aakhri Didar
حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند اپنی پوری زندگی میں ویڈیو گرافی کے خلاف رہے
اس لیے حضرت مفتی سعید احمد صاحب کی آخری دیدار کے نام سے اس ویڈیو کو ہرگز وائرل نہ کریں
اگر آپ ویڈیو اپلوڈ کیے ہیں تو برائے مہربانی ڈیلیٹ کردیں
اگر آپ اپنے آپ کو حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری کا شاگرد ہونا تسلیم کرتے ہیں اور سعادت سمجھتے ہیں تو حضرت کے ساتھ یہ بے وفائی ہرگز نہ
حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوریشیخ الحدیث دار العلوم دیوبند کے تعلق سے تصنیفی خدمات تالیفی خدمات تدریسی خدمات اور تعزیت نامہ انشاءاللہ عید بعد مفصل پیش کیا جائے گا تفہیم شریعت میڈیا کے حوالے سے
تفہیم شریعت میڈیا بارسوئی کٹیہار بہار
نگراں مفتی محمد مرغوب قاسمی
شاگرد یکے از حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند اور رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند