انسپکٹر محمد نواز ورک ڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ بھلوال ضلع سرگودھا میں ڈی ایس پی کا چارج سنبھالیں گے ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار اور ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے رینک لگاۓ گۓ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا رپورٹ احد منیر کاہلوں ڈویژنل بیورو چیف جوش نیوز ننکانہ صاحب
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for انسپکٹر محمد نواز ورک کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی | احد منیر کاہلوں | جوش نیوز ننکانہ صاحب :