Duration 2:46

Imran Aamir.Best Poetry نفرت کے اس جہاں میں الفت کو ڈھونڈتا ہوں

1 653 watched
0
116
Published 30 Mar 2021

غزل نفرت کے اس جہاں میں الفت کو ڈھونڈتا ہوں دنیا میں دوستوں کی چاہت کو ڈھونڈتا ہوں سر سے جو اٹھ گیا ہے سایہ وہ اک گھنا سا میں باپ جیسی نادر نعمت کو ڈھونڈتا ہوں دنیا کی رہ گزر میں عزت کی ہے تلاش دنیا سمجھ رہی ہے دولت کو ڈھونڈتا ہوں اللہ مشکلوں کو خوشیوں کا رنگ دے دے عسرت میں رہ رہا ہوں عشرت کو ڈھونڈتا ہوں کب سے کھڑا ہے در پر کشکول لے کے عامر درگاہ ایزدی میں نصرت کو ڈھونڈتا ہوں عمران عامر M. Inayat, Irfan Butt #ImranAamir #ShadesOfPoetry #BestPoetry #BeautifulPoetry

Category

Show more

Comments - 189